29 جولائی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست چینی حکام سے ملاقات کے لئے پکن روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست  چینی حکام سے ملاقات کے لئے پکن روانہ ہوگئے ہیں۔ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ ایرانی ذرائع‏ ابلاغ کے بعض نمائندے بھی اس سفر میں رامین مہمانپرست کے ہمراہ ہیں۔

.......

/169